حیدرآباد۔25۔فروری(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر چرنجیوی نے آج ریاستی کانگریس
امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ سے اہم ٹلاقات کے بعد میڈیا سے کہا کہ
وہ
پارٹی کی جانب سے سونپے جانے والی کسی بھی ذمہ داری کو سنبھالنے کے لئے
تیار ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ وزیر اعلی کے دوڑ میں چرنجیوی ہی سب سے آگے
ہیں۔